Results 1 to 9 of 9

Thread: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو


    اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو
    جز شبِ تنہا، شریک رہگزر کوئی نہ ہو

    رات کے پچھلے پہر کی خامشی کے خوف کو
    اس سے پوچھو شہر بھر میں جس کا گھر کوئی نہ ہو
    ...
    یا چراغ Ú©Ù… نفس Ú©Ùˆ صبØ+ تک جلنا سکھا
    یا پھر ایسی شام دے جس Ú©ÛŒ سØ+ر کوئی نہ ہو

    جل رہے ہیں بام و در اور مطمئن بیٹھا ہوں میں
    گھر کی بربادی سے اتنا بے خبر کوئی نہ ہو

    جستجو فن کی، متاعِ فن بچانے کا خیال
    پتھروں کے شہر میں بھی شیشہ گر کوئی نہ ہو

    درد اتنا ہو کہ بول اٹھے سکوت شہرِ جاں
    زخم ایسا دے کہ جس کا چارہ گر کوئی نہ ہو

    صØ+بتوں Ú©Û’ خواب دیکھوں رات بھر Ù…Ø+سن مگر
    صبØ+ دم آنکھیں کھلیں تو بام پر کوئی نہ ہو

    Ù…Ø+سن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    nyc hai

    2dnmmf - اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    Thanxxx janabb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    thnx 4 sharing

  6. #6
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    41
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Rep Power
    429512

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    thanks keep sharing

    sigpic13827 8 - اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو


    اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو
    جز شبِ تنہا، شریک رہگزر کوئی نہ ہو

    رات کے پچھلے پہر کی خامشی کے خوف کو
    اس سے پوچھو شہر بھر میں جس کا گھر کوئی نہ ہو

    یا چراغ Ú©Ù… نفس Ú©Ùˆ صبØ+ تک جلنا سکھا
    یا پھر ایسی شام دے جس Ú©ÛŒ سØ+ر کوئی نہ ہو

    جل رہے ہیں بام و در اور مطمئن بیٹھا ہوں میں
    گھر کی بربادی سے اتنا بے خبر کوئی نہ ہو

    جستجو فن کی، متاعِ فن بچانے کا خیال
    پتھروں کے شہر میں بھی شیشہ گر کوئی نہ ہو

    درد اتنا ہو کہ بول اٹھے سکوت شہرِ جاں
    زخم ایسا دے کہ جس کا چارہ گر کوئی نہ ہو

    صØ+بتوں Ú©Û’ خواب دیکھوں رات بھر Ù…Ø+سن مگر
    صبØ+ دم آنکھیں کھلیں تو بام پر کوئی نہ ہو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    bht khoob

  9. #9
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •